لیبیا کے پناہ گزینوں کی وہ کشتی جو غائب ہو گئی

رواں سال فروری میں بحیرہ روم میں مبینہ طور پر تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی لیکن امدادی کارکنان اس کا سراغ نہیں لگا سکے اور نہ ہی اس کشتی کے کسی مسافر کی لاشیں مل سکی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/386mGaF


EmoticonEmoticon