پشاور ریڈیو سٹیشن کی یادیں اور باتیں: کیا انگریزوں نے حجروں میں ریڈیو سیٹ جاسوسی کے لیے نصب کیے تھے؟

دوسری عالمی جنگ سے پہلے پشاور میں پہلا ریڈیو ٹرانسمیٹر ریڈیو کے موجد کوئلمو مارکونی نے نصب کرایا تھا اور اس کے ساتھ 30 ریڈیو سیٹ بھی تحفے میں دیے تھے مگر کیا ان کا استعمال جاسوسی کے لیے کیا جاتا تھا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BPp2hO


EmoticonEmoticon