کراچی سٹاک ایکسچینج میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بازارِ حصص، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BRYjkE


EmoticonEmoticon