سی ایس ایس 2019: ایک مسیحی ڈرائیور کی بیٹی جو وزارت خارجہ کی افسر بننے جا رہی ہیں

صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے رہائشی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ڈرائیور کی خدمات انجام دینے والے مسیحی مذہب سے تعلق رکھنے والے جان کینڈی کی بیٹی رابیل کینڈی نے سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کی ہے اور اب وہ تربیت مکمل کرنے کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ میں خدمات انجام دیں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZoSK5l


EmoticonEmoticon