تہران: کلینک میں دھماکہ، کم از کم 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تہران کی فائر برگیڈ کے ترجمان جلیل مالکی نے بتایا کہ آگ لگنے کا واقعہ ایک پانچ منزلہ عمارت میں پیش آیا جہاں دوسری منزل پر زور دار دھماکہ ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YMH1hT


EmoticonEmoticon