کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی کیوں لگائی؟

گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازوں کے ذریعے مسافروں کی خلیجی ملک آمد پر تاحکم ثانی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ مگر حقیقت میں مسئلہ کورونا کے ٹیسٹ کا نہیں بلکہ کورونا کے مستند ٹیسٹ کا ہے جس پر ایئرلائن اعتبار کر سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZkETgB


EmoticonEmoticon