کانوے ناٹ: ریاضی کا 50 سال پرانا سوال ایک ہفتے سے کم وقت میں حل کرنے والی طالبہ

امریکہ میں پی ایچ ڈی کی طالبہ لیزا پکاریلو نے ریاضی کے ایک ایسے مسئلہ کا حل محض چند دنوں میں ڈھونڈ نکالا ہے جسے پہلی مرتبہ 1970 میں پیش کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3duM6Q4


EmoticonEmoticon