کیا انڈیا کے مقابلے میں چین بہتر پوزیشن میں ہے، ڈوکلام اور گلوان میں فرق کیا ہے؟

انڈیا چین سرحد پر وادی گلوان میں ہونے والے تنازعے کے درمیان بہت سارے لوگ اس کا موازنہ سنہ 2017 میں ڈوکلام میں ہونے والی جھڑپ سے کر رہے ہیں۔ اُس وقت کی صورتحال کو بھی جنگ کی صورتحال کے طور پر بیان کیا گیا تھا لیکن دونوں ممالک نے اسے مذاکرات سے حل کرلیا تھا تاہم اس بار سرحد پر صورتحال کسی حد تک پرتشدد ہوگئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g1RpIJ


EmoticonEmoticon