کیا امریکہ میں پولیس اہلکار قانون سے بالاتر ہوتے ہیں؟

امریکہ میں مینیسوٹا پولیس کے چار افسران پر جارج فلائیڈ کے قتل کی فردِ جُرم عائد کی گئی ہے جو پچھلے ماہ مبینہ طور پر پولیس تشدد سے ہلاک ہو گئے تھے۔ لیکن امریکی تاریخ بتاتی ہے کہ وہ پولیس افسران جو پولیس مقابلوں میں لوگوں کو ہلاک کرتے ہیں ان کو سزا دینا تو ایک طرف، ان پر کبھی کبھار ہی کوئی فردِ جُرم عائد ہوتی ہے۔ کیوں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Uw84fd


EmoticonEmoticon