انڈیا، چین سرحدی کشیدگی میں روس آخر کس کا ساتھ دے گا؟

انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ روس کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ روسی فوجی عہدیداروں سے بات چیت کریں گے اور دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کے خلاف سوویت فتح کی 75 ویں برسی کی یاد میں ایک عظیم فوجی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3drhejJ


EmoticonEmoticon