انڈیا میں کیرلا کی ہتھنی کی موت نے ’انسانیت کا جنازہ نکال دیا‘

گذشتہ روز کیرلا میں ایک حاملہ ہتھنی کی موت نے سنگین سوالات کھڑے کیے۔ بعض شر پسند عناصر نے اسے دھماکہ خیز مواد سے بھرا انناس کھلا دیا۔ لوگوں نے اسے ’انسانیت کی موت‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eS5ozV


EmoticonEmoticon