لداخ جھڑپ: انڈیا کے سابق میجر کو فوج کی افسران کے خلاف تبصرے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

انڈین فوج کے میجر ریٹائرڈ گوریو آریہ نے سابق بریگیڈیئر اجے شکلہ اور سابق جنرل پناگ سمیت ایک صحافی جو اس سلسلہ وار ٹویٹس میں شامل تھے کے خلاف دھمکی آمیز ٹویٹ کیں اور ان کے خلاف تشدد کو ہوا دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hRGD9A


EmoticonEmoticon