این اے 249 میں ضمنی انتخاب: ’ہم جیت گئے ہیں‘ سے ’الیکشن چوری‘ ہونے کے سیاسی دعوؤں تک، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

کراچی میں این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے چار بڑے امیدواروں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نتائج میں تاخیر کے بعد اپنی اپنی فتح کا ڈھول پیٹنا شروع کر دیا، جس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے دیکھنے کو ملے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gQPHxu


EmoticonEmoticon