کینیڈین بیورز نے پورے علاقے کا انٹرنیٹ کنیکشن کُتر ڈالا

کینیڈا کے قومی جانور کہلائے جانے والے بیورز نے اپنا گھر بنانے کے لیے ٹمبلر رج میں موٹی فائبر کیبلز تک کو چبا ڈالا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xD8a6H


EmoticonEmoticon