اسرائیل میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے درجنوں ہلاک، اسرائیلی وزیر اعظم نے واقعے کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا

اسرائیل میں ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ادارے ایم ڈی اے نے اموات کی تصدیق کی ہے تاہم اعداد و شمار جاری نہیں کیے۔ ایم ڈی اے کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد اس واقعے میں زخمی بھی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gUIjB1


EmoticonEmoticon