پاکستان میں کورونا وائرس سے ریکارڈ یومیہ اموات: سوشل میڈیا پر بے چینی، صارفین کا پاکستان کا انڈیا کی صورتحال سے موازنہ

منگل کے روز جہاں صارفین کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے حوالے سے حکومت کے اقدامات سے غیر مطمئن نظر آئے تو وہیں یہ خوف بھی پایا گیا کہ کہیں پاکستان انڈیا جیسی صورتحال سے دوچار نہ ہو جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32YPMqo


EmoticonEmoticon