کورونا وائرس: پاکستان میں آکسیجن سیلنڈرز کتنے اور کیوں مہنگے ہوئے ہیں؟

پاکستان میں کورونا وبا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے بعد ملک میں وائرس سے متاثرین کی تعداد میں جہاں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ وہی ملک میں آکسیجن گیس اور آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت میں اضافہ اور قلت سامنے آ رہی ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں اور حکومت اس حوالے سے کیا اقدامات کر رہی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eD4A3A


EmoticonEmoticon