باربرا جیمنیز کے مطابق چند ممالک میں ’ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون اور اس کے خاندان کی عزت کے 'نام نہاد' تحفظ کی آڑ میں بھی ان قوانین کا اطلاق کیا جاتا ہے۔ کسی غیر شادی شدہ لڑکی کے کنوارے پن کے خاتمے سے ہونے والی 'بے عزتی' کو اس لڑکی کے اہلخانہ اپنی بیٹیوں کی سالمیت سے بڑھ کر ایک بڑی برائی کے طور پر دیکھتے ہیں۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nxzeiM
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
خواتین کے خلاف جرائم: وہ ممالک جہاں ریپ کا شکار بننے والی لڑکیوں کو ’خاندان کی عزت‘ کے نام پر ریپسٹ سے بیاہ دیا جاتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon