کورونا وبا: پوری دنیا کو انڈیا کے کووڈ بحران کی پرواہ کیوں کرنی چاہیے؟

جہاں ایک طرف انفیکشن کی شرح کم ہوتے ہی باقی دنیا کے کچھ حصوں سے لاک ڈاؤن ختم ہورہا ہے، وہیں انڈیا میں وبا پھیل رہی ہے اور ہر روز ریکارڈ تعداد میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں لیکن انڈیا میں جو کچھ ہو رہا ہے سبھی کو اس کی فکر ہونی چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xyYKJ1


EmoticonEmoticon