این ایف ٹی: دبئی کی میوزک کمپنی نے ’سائیڈ آئینگ کلوئی‘ میم 74 ہزار ڈالر میں خرید لی

اس این ایف ٹی کو دبئی کی ایک میوزک پروڈکشن کمپنی تھری ایف میوزک نے خریدا ہے۔ تاہم اس کمپنی نے اس مہنگی خریداری سے متعلق بی بی سی کے پوچھے گئے سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AH3Bcv


EmoticonEmoticon