افغان ڈریمرز: نوعمر لڑکیوں کی روبوٹکس ٹیم طالبان سے بچ کر نکلنے میں کیسے کامیاب ہوئی؟

افغانستان کی ’افغان ڈریمرز‘ کبھی ملک میں خواتین کے لیے امید کی ایک کرن تھیں۔ افغان ڈریمرز 13 سے 18 سال کی 20 نوعمر لڑکیوں کا ایک گروہ ہے جنھوں نے ایک ایسی قوم میں پہلی خاتون روبوٹکس ٹیم کی تشکیل کی جہاں سائنس کی ترقی کبھی بھی اہم نہیں تھی اور خواتین کے لیے مواقع اس سے بھی کم تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WCVVsA


EmoticonEmoticon