اسلامک کانفرنس میں سور کے گوشت کی ڈش پر تنازع

جرمنی کے شہر برلن میں اسلام کے بارے میں کانفرنس میں دیے گئے کھانے میں سور کے گوشت سے تیار کردہ ڈش پر تنازعے کے بعد وزارتِ داخلہ کو معافی مانگنا پڑی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2U30WoA


EmoticonEmoticon