راجیش کھنہ: ’لڑکیاں گاڑی کی دھول سے مانگ بھر لیتی تھیں‘

’ان کی سفید رنگ کی گاڑی لڑکیوں کی لپسٹک سے لال ہو جاتی تھی اور ان کی گاڑی کی دھول سے ہی لڑکیاں اپنی مانگ بھر لیا کرتی تھیں۔‘ راجیش کھنہ کے 76ویں یوم پیدائش پر ان کی زندگی پر ایک نظر۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2RkmHBL


EmoticonEmoticon