نیل پرکاش یا ابو خالد الکمبوڈی کون ہیں اور ان سے کیوں آسٹریلیا کی شہریت چھین لی گئی

آسٹریلیا نے اپنے سب سے زیادہ مطلوب جہادی نیل پرکاش کو اپنی شہریت سے محروم کر دیا ہے اور اس طرح وہ آسٹریلیا میں 12 ویں شخص ہیں جن کی شہریت چھین لی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Vhlevd


EmoticonEmoticon