سابق صدر آصف علی زرداری نے کشمور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جہاں کئی تلخ باتیں کیں وہیں انہوں نے اپنی تقریر کو ‘مزاح’ کا تڑکا بھی لگایا۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے ایسی بات کہہ دی کہ پنڈال قہقہوں سے گونج اٹھا۔
تقریر کے دوران ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے درد دل کیا ہوتا ہے کیونکہ میں تین اسٹنٹ ڈلوا چکا ہوں۔ آصف علی زرداری خود بھی یہ بات کہہ کر مسکرا دئیے اور اسٹیج پر بیٹھے افراد بھی ہنسی روکنے میں ناکام ہو گئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2EU158E
EmoticonEmoticon