گیمبینو مافیا کے سربراہ ’فرینکی بوائے‘ نیو یارک میں قتل کر دیے گئے

گیمبینو مافیا کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ان پانچ مشہور امریکی، اطالوی مافیا خاندانوں میں سے ایک ہے جو نیو یارک میں منظم جرائم میں ملوث ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HkLxg2


EmoticonEmoticon