پی ایس ایل فور: سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی چار وکٹوں سے جیت، فائنل پہنچنے کے لیے زلمی کا سامنا

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ فور کا پہلا ناک آؤٹ میچ کھیلا گیا جہاں دفاعی چیمپین اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو چار وکٹوں سے ہرا کر زلمی کے خلاف دوسرے ناک آؤٹ میچ میں جگہ بنا لی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XY8o6o


EmoticonEmoticon