آل راؤنڈر کے طور پر پہچانا جانا چاہتا ہوں: فہیم اشرف

فہیم اشرف کی خواہش ہے کہ وہ بولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی قابل ذکر کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک مکمل آل راؤنڈر کی حیثیت سے اپنی پہچان کرائیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HAoVb4


EmoticonEmoticon