بالاکوٹ کے نام پر انڈیا میں وائرل ہونے والی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

انڈین میڈیا کے مطابق ویڈیو میں کہا جا رہا ہے کہ ایک پاکستانی کرنل نے بالاکوٹ میں انڈین ایئر فورس کے ہوائی حملے سے 200 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کو قبول کر لیا ہے، لیکن کیا یہ دعویٰ سچ ہے؟ پڑھیے بی بی سی کی فیکٹ چیک رپورٹ۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Oa37Eb


EmoticonEmoticon