مسلمانوں کےخلاف نفرت پھیلانےوالےسیاستدان اور میڈیا بھی ’ذمہ دار‘

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے اور ہلاکتوں کے بعد دنیا بھر سے ردِ عمل سامنے آرہا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے یہ حملہ نسل پرستی اور اسلام مخالف جذبات کی تازہ مثال ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HC3fLl


EmoticonEmoticon