آئی ایس آئی کے سابق افسر کی خود کشی، مبینہ خط میں نیب کو موت کا ذمہ دار قرار دیا

پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق افسربریگیڈئیر اسد منیر نے مبینہ طور پر نیب کے ہاتھوں پریشان کیے جانے کے بعد اسلام آباد میں خود کشی کر لی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TOZmcz


EmoticonEmoticon