’میں دعا کر رہا تھا کہ اس کی گولیاں ختم ہو جائیں‘

نیوزی لینڈ کی مساجد میں حملوں کی تفصیلات منظر عام پر آنے کے ساتھ زندہ بچ جانے والے افراد ہیبت ناک واقعے کی اپنی تفصیلات بیان کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2u9qm8k


EmoticonEmoticon