پی ایس ایل 4: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ فور کے دوسرے ناک آؤٹ میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uagCL0


EmoticonEmoticon