نیوزی لینڈ حملہ: بنگلہ دیشی ٹیم بال بال بچ گئی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد پر حملے کے دوران بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم مسجد سے چند منٹ کے فاصلے پر تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HnfM6o


EmoticonEmoticon