جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال تالپور کے خلاف مقدمہ راولپنڈی منتقل، ضمانت منسوخ

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کا مقدمے راولپنڈی کی عدالت میں منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ملزمان کے وکلا کا موقف ہے کہ نیب عدالت کے فیصلے کی غلط تشریح کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UDjD1Z


EmoticonEmoticon