نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں حملہ ’دہشت گردی‘ ہے یا ’قتل عام‘؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملے 'دہشت گردی کے سوا کچھ نہیں'، لیکن سوشل میڈیا پر اکثر لوگ یہ پوچھ رہے ہیں کہ ’دہشت گردی‘ اور ’قتل عام‘ میں فرق کیوں رکھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2u9iq7a


EmoticonEmoticon