اقوام متحدہ کی سفیر جنگ کی حمایتی نکلیں

پرینکا چوپڑہ نے جب انڈیا کی طرف سے پاکستان پر کیے جانے والے فضائی حملوں کی حمایت میں ٹویٹ کی تو سوشل میڈیا صارفین نے یہ سوال اٹھایا کہ یونیسیف کی ’گڈ ول‘ سفیر جنگ کی حمایت کیسے کر سکتی ہیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TacM3x


EmoticonEmoticon