خیبر پختونخوا کے بم ڈسپوزل سکواڈ پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’آرمڈ ود فیتھ‘ کو ایمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

دستاویزی فلم ’آرمڈ ود فیتھ‘ کو ایمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس فلم میں ڈیرہ اسماعیل خان کے بم ڈسپوزل سکواڈ کے انچارج عنایت اللہ ٹائیگر کو فلمایا گیا ہے جو اب تک کئی بم ناکارہ بنا چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2niTrhn


EmoticonEmoticon