ایم آئی فائیو کی خفیہ فائلز: حاسد بیوی کی شکایت پر جاسوس کو نظر انداز کیا

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آیی فائیو کی جانب سے جاری کردہ نئی فائلز کے مطابق ایجنسی نے سرد جنگ کے زمانے کے اہم جاسوسوں میں سے ایک کے بارے میں ملنے والی خفیہ اطلاع کو نظر انداز کر دیا تھا کیونکہ یہ اطلاع اس کی حاسد بیوی نے دی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2nuhWIx


EmoticonEmoticon