رنگ گورا کرنے والی کریم: ’دیوار سے پینٹ اتارنے والے کیمیکل کے مترادف‘

برطانیہ میں حکام کے مطابق ہائڈروکوینون ’کیمیائی طور پر دیوار سے پینٹ اتارنے والے مرکب کا قدرتی نعم البدل’ ہوتا ہے جو جلد کی اوپری تہہ کو ہٹا کر جلد کے کینسر کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2nFbLkM


EmoticonEmoticon