سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے مقدمۂ قتل کا فیصلہ آج

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کی ماڈل عدالت 2016 میں ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ کے قتل کے مقدمے میں بحث مکمل ہونے کے بعد محفوظ کیا جانے والا فیصلہ آج سنا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2lB8UsK


EmoticonEmoticon