گرلز بائیک ٹو سکول: ’میں نے سائیکل پر اپنا نام بھی لکھا ہے‘

پاکپتن کی عائشہ عمران چند سال پہلے تک سکول نہیں جاتی تھیں لیکن ایک سائیکل نے ان کا یہ مسئلہ حل کر دیا اور اب وہ نہ صرف سکول جاتی ہیں بلکہ کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑ رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mcLx9d


EmoticonEmoticon