سائیکل چلاتی لڑکیاں معاشرتی رویے میں تبدیلی کا ذریعہ

گھر سے سکول کا طویل فاصلہ دیہاتی طالبات کی تعلیم کے خاتمے کی وجہ بنتا رہا ہے لیکن اب پگڈنڈیوں پر سائیکل چلاتی لڑکیاں نہ صرف سکول جا رہی ہیں بلکہ معاشرتی رویہ بدلنے کا ذریعہ بھی بن رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2oohOL2


EmoticonEmoticon