شوبز راؤنڈ اپ: کیا بگ باس کی مقبولیت کی اصل وجہ سلمان خان ہیں؟

شوبز راؤنڈ اپ میں سنیے سلمان خان بگ باس 13 کے بارے میں کیا کہتے ہیں، اداکارہ عمائرہ دستور رشی کپور سے کس طرح متاثر ہیں اور ہمیش ریشمیا نے اپنی کامیابی کا سہرا کس کے سر باندھا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2nl2yhw


EmoticonEmoticon