ناسا نے انڈیا کے خلائی مشن چندریان ٹو کی چاند پر ہارڈ لینڈنگ کی تصدیق کر دی

بین الاقوامی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ انڈیا کے خلائی سفر پر بھجوائے گئے مشن چندریان ٹو نے چاند پر ’ہارڈ لینڈنگ‘ کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mjO5m5


EmoticonEmoticon