عمران خان اور ڈاکٹر غلام نبی کی ملاقات پر سوالات

نیویارک میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے کشمیریوں کے ایک وفد میں امریکا میں سزایافتہ ڈاکٹر غلام نبی فائی کی شمولیت کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم اور نیویارک میں ان کی ٹیم تنقید کی زد میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2nWt4hu


EmoticonEmoticon