قندیل بلوچ قتل کیس: وجہ نام نہاد غیرت یا کچھ اور۔۔۔؟

قندیل بلوچ قتل کیس نے پاکستان میں لوگوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے پر مجبور کیا اور یہ واقعہ دنیا بھر کی شہ سرخیوں میں رہا۔ صحافی صنم مہر نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ قندیل کے قتل کی وجہ نام نہاد غیرت تھی یا کچھ اور؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mysIxo


EmoticonEmoticon