کورونا وائرس :'پاکستان کی ٹکٹ کروا لی ہے لیکن ڈر ہے فلائٹ کینسل نہ ہو جائے'

چین میں موجود پاکستانی طالب علموں کاکہنا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے پاکستان آ نے کا سوچ رہے تھے مگر وائرس کی وبا سامنے آنے کے بعد واپسی سفر اتنا آسان ثابت نہیں ہو رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aO12bZ


EmoticonEmoticon