فری لانسنگ: پاکستان میں بیٹھے لوگ انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ممالک سے پیسے کس طرح کماتے ہیں؟

ایمن سروش انٹرنیٹ کے ذریعے گھر بیٹھے ہزاروں ڈالرز ماہانہ کماتی ہیں۔ وہ فری لانسنگ میں ’وقت اور جگہ کی قید سے آزاد ہوتی ہیں‘ اور انھیں گھنٹوں کے حساب سے پیسے ملتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/310GpVA


EmoticonEmoticon