چینی کمپنی کی انڈیا میں 100 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری: ’سرحد پر کشیدگی تو ہوتی رہتی ہے، کاروبار جاری رہنا چاہیے‘

چینی موٹر کمپنی جی ڈبلیو ایم اور مہاراشٹرا حکومت کے درمیان ایک معائدے کے تحت مرحلہ وار 100 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی جس کے ذریعہ تین ہزار نوکریاں پیدا کی جائیں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Noy7ke


EmoticonEmoticon